ایکنا ناروے خواتین حجاب پابندی تجویز

ایکنا ناروے خواتین حجاب پابندی تجویز

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یورپ کے شمالی ملک ناروے کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں مسلمان خواتین کے لیے تعلیمی اداروں میں مکمل حجاب پر پابند کا ارادہ رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503137    تاریخ اشاعت : 2017/06/12